بخاری کے بعض نسخوں میں یہ واقعہ صاف لکھا ہوا ہے کہ ایک صحافی رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک بندریا کو دیکھا کہ وہ اپنے بندر شوہر کے ساتھ سوئ اور پھر دوسرے بندر کے اشارہ کرنے پر چپکے سے اٹھ کر چلی گئی. اور اس دوسرے بندر کے ساتھ زنا کرکے واپس اپنے بندر شوہر کے قریب سو گئی. اس کے شوہر کو اس کی مہک سے بندریا کی اس حرکت کا اندازہ ہوگیا اور خوب چلانے لگا. دیکھتے ہی دیکھتے سارے بندر جمع ہوگئے اور دونوں بندروں کو سنگسار کر کے ہلاک کردیا... اس روایت کی پوری تحقیق کیا ہے؟ اسے جاننے کیلئے نیچے دی گئی لنک پرکلک کریں اور علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کی مکمل تحریر سے لطف اندوز ہوں.. والسلام
4 Comments