آج کل ہمارے معاشرے میں دیابنہ اور وہابیہ سے شادی بیاہ کا معاملہ کافی عروج پرہے،ایسے حالات میں قاضی اور ائمہ حضرات پریشان رہتے ہیں ،کہ کیسے ان رشتوں کو ٹالا جائےجو دراصل اندر سے خبیث ہوتے ہیں پر رشتہ کیلئےخود کو سنی صحیح العقیدہ کہتے نہیں تھکتے۔نکاح نہ پڑھانے پر مصر رہیں تو پورا معاشرہ خانہ جنگی میں مبتلا ہوجاتے ہیں،اوراگر حیلہ بہانے سے پڑھادیں توعلماے کرام کے فتوؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہذا تمام قاضی اور ائمہ کرام اپنے قاضی نامہ میں مندرجہ ذیل اقرارنامہ کی طرح ایک اقرارنامہ یا عہدنامہ ضروررکھیں۔
بد عقیدوں کے عقائد کا خلاصہ دن،تاریخ..................
(۱): اللہ جھوٹ بول سکتا ہے۔ (معاذ اللہ) (فتاویٰ رشیدیہ۔ج۱ ص ۹۱۔رشید احمد گنگوہی)
(۲): حضور نبی اکرم ﷺ آخری نبی نہیں ہیں بلکہ آپ ﷺ کے بعد بھی نبی آنے کا امکان ہے۔(معاذ اللہ) (تحذیر الناس۔صفحہ ۳،۴۲،۳۱۱۔ مولوی قاسم نانوتوی)
(۳): حضور ﷺ کا علم،شیطان لعین کے علم سے کم ہے۔ (معاذ اللہ) (براہین قاطعہ۔صفحہ ۵۵۔ خلیل انبیٹھوی)
(۴): حضور ﷺ کا علم ایسا ہی ہے جیسا بچوں،پاگلوں، بلکہ جانوروں کو ہوتا ہے۔ (معاذ اللہ) (حفظ الایمان صفحہ ۸۔اشرف علی تھانوی)
(۵): حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں ہے۔ (معاذ اللہ) (براہین قاطعہ۔صفحہ ۵۵۔خلیل انبیٹھوی)
(۶): نبی کی تعظیم صرف بڑے بھائی کی سی کرنی چاہئیے۔ (معاذ اللہ) (تقویۃ الایمان۔ص ۸۵۔اسماعیل دہلوی)
(۷): نبی،رسول سب ناکارہ ہیں۔ (معاذ اللہ) (تقویۃ الایمان۔ص ۹۲۔اسماعیل دہلوی)
(۸): حضور اکرم ﷺ مر کر مٹی میں مل گئے۔(معاذ اللہ)۔۔۔۔ (تقویۃ الایمان۔ص ۹۵۔اسماعیل دہلوی)
(۹): میلادالنبی منانا ایسا ہے جیسے ہندو اپنے کنہیا کا جنم دن مناتے ہیں۔ (معاذ اللہ) (براہین قاطعہ۔صفحہ ۸۴۱۔خلیل انبیٹھوی)
(۰۱): جو خصوصیت نبی کریم ﷺ کی ہے وہی دجال کی ہے۔ (معاذ اللہ) (آب حیات،ص ۹۶۱۔قاسم نانوتوی)
(۱۱): نبی کا ہر جھوٹ سے پاک اور معصوم ہونا ضروری نہیں۔ (معاذ اللہ) (تصفیۃ العقائد،ص ۵۲۔ قاسم نانوتوی)
معاذ اللہ۔معاذاللہ۔ثم معاذاللہ۔ولا حولا ولا قوۃ الا باللہ
میں................ابن/ بنت................سکونت...........................تحصیل...................ضلع.................صوبہ..................
مکمل ہوش و حواس کے ساتھ،بلا کسی جبر و اکراہ کے اس با ت کا اقرار کرتا /کرتی ہوں کہ میں سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہوں،میرا دین،دین اسلام اور عقائد،عقائد اہل سنت و جماعت ہیں۔
مذکورہ بالا عقائد خالص کفریہ ہیں۔میں ان سے اور دیگر تمام کفریہ عقائد سے برأت کا اظہار کرتا /کرتی ہوں۔اکابر دیابنہ و وہابیہ کے ساتھ ساتھ ایسے تمام لوگوں کو کافر مانتا/ مانتی ہوں جو ان کے عقائد سے متفق ہیں۔
دستخط مقر:______________ فون نمبر: دستخط سیکرٹری:______________
دستخط گواہان:۔ __________ _________ __________ ___________
__________ __________ _________ __________ _________
دستخط،مہرتصدیق کنندہ:۔
0 Comments