مولانا شمس الزماں پر بریلی شریف ک فتویٰ
مولانا بنگلہ اور سرجاپوری زبان میں تقریر کرتے ہیں، عمر دراز ہیں لیکن آواز اور انداز دلچسپ ہے، اسی وجہ سے لوگوں میں کافی مقبول ہیں.
ذرائع سے معلوم ہوا کہ مولانا اسلامپور کے علاقے ڈمٹھی کے رہنے والے ہیں.. حال ہی میں ایک جلسہ میں انداز سابقہ کے مطابق چٹکلہ سناتے ہوئے انہوں نے کلمہ شریف اور کلمہ توحید کو بگاڑ کر لوگوں کے سامنے پیش کیا، مقصد اصلاح ضرور تھا لیکن ذکر اللہ کو اس قدر بگاڑ کر بیان کرنا شرعاً نا قابل برداشت تھا، اس لئے براہ راست جامعۃ الرضا سے استفتا کیا گیا... فتویٰ ملاحظہ کریں...
![]() |
مولانا شمس الزماں پر بریلی شریف سے کفر کا فتویٰ |
![]() |
مولانا شمس الزماں پر بریلی شریف سے کفر کا فتویٰ |
0 Comments