کھیتی کی زمین حاجتِ اصلیہ میں داخل ہے یا نہیں؟.. فتاوی فیض الرسول میں مسئلہ کی نو عیت کچھ الگ ہے۔۔قمر جامعی

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ.....
کھیتی کی زمین اگر نصاب کو پہنچ جائے تو کیا قربانی واجب ہوگی
اس سلسلے میں کئی قول ملتے ہیں... فتاویٰ فیض الرسول میں صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ کاشتکاری کی زمین حاجتِ اصلیہ میں داخل نہیں ہے..جبکہ فتاویٰ مرکز تربیت افتاء میں دہلی کے سیمینار کے حوالے سے نقل کیا گیا ہے کہ کاشتکاری کی زمین حاجتِ اصلیہ میں داخل ہے........
کھیتی کی زمین حاجتِ اصلیہ میں داخل ہے یا نہیں. زمین پر قربانی واجب ہے نہیں

 آپ حضرات نیچے دئیے گئے دونوں حوالہ جات کا بغور ملاحظہ کریں، اس کے بعد کمینٹ میں ہمیں یہ بتائیں کہ کس فتویٰ پر آپ عمل کررہے ہیں اور  کیوں کررہےہیں؟ 
والسلام
کھیتی کی زمین حاجتِ اصلیہ میں داخل ہے یا نہیں؟.. فتاوی فیض الرسول میں مسئلہ کی نو عیت کچھ الگ ہے

Post a Comment

1 Comments