مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی،جہان علوم و معارف، Jahan E Uloom O Ma,arif


 Written By Mufti Kamaluddin Ashrafi Misbahi

مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی_جہان علوم و معارف: مطالعاتی میز پر   
نام کتاب:- مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی_جہان علوم و معارف
مولف:-مفتی محمد کمال الدین اشرفی مصباحی،ادارہ شرعیہ،رائے بریلی (یو-پی)
سن اشاعت:- جمادی الاولیٰ ١٤٤١ھ/مطابق جنوری ٢٠٢٠ء
تعداد:- ١١٠٠/ (گیارہ سو)
صفحات:-١٨٤
ناشر:- تاج الاصفیا دارالمطالعہ مخدوم اشرف مشن،قطب شہر پنڈوہ شریف،ضلع مالدہ،بنگال
ملنے کے پتے:-مخدوم اشرف مشن،پنڈوہ شریف،ادارہ شرعیہ اترپردیش،رائے بریلی،مصباحی اکیڈمی،مبارکپور اعظم گڑھ، وغیرہ
با اہتمام:-مولانا سید اوحدالدین معاذ اشرف اشرفی جیلانی مصباحی،کچھوچھہ شریف
مفتی کمال الدین مصباحی کے یہ مختصر مختصر سے جملے اس قدر سلیس اور سادہ ہیں کہ جیسے الفاظ وتعبیرات اس کے سامنے صف بستہ کھڑے رہتے ہیں اور معانی و افکار بارش کی بوندوں کی طرح متواتر اس کے قلم سے صفحہ قرطاس پر ٹپک پڑے ہیں۔ان چھوٹے چھوٹے جملوں میں مخدوم پاک کی تمام تر علمی جاہ و جلال کو اس طرح بیان کر دیا گیا ہے کہ جیسے معانی کی کائنات سمیٹ دی گئی ہو، اور یہی وہ فنِ نثر کا جادو ہے جو قاری کو مسحور کرنے کے ساتھ ساتھ دل ودماغ کی دنیا بھی بدل دیتا ہے۔

Post a Comment

1 Comments

ماشاءاللہ بہت ہی شاندار تصنیف ہے