جمادی الأول کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ جانئے صحیح اور درست خبر

جمادی الأول کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ جانئے صحیح اور درست خبر
جمادی الأول کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ جانئے صحیح اور درست خبر

آج مورخہ 25 نومبر 2022ء بمطابق 29 ربیع الثانی 1444ھ بروز جمعہ وطن عزیز ہندوستان کے متعدد علاقوں میں چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا بحمدہ تعالیٰ ہر جگہ عام رؤیت ہوئی.

جمادی الأول کا چاند نظر آیا
سنی مرکزی رویت ہلال کمیٹی قدیم آلہ آباد

ملک بھر میں موجود مختلف دار الإفتاء اور متحرک تنظیموں نے اپنے اپنے مخصوص اور مصدق لیٹر پیڈ سوشل میڈیا پر نشر کئے اور اس بات کو واضح کئے کہ چاند کی رؤیت عام ہوئی ہے.

جمادی الأول کا چاند نظر آیا
ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ

اس غیر ارادی اتحاد سے یہ بات مسلم ہے کہ آئندہ کل بروز شنبہ جمادی الاول کی پہلی تاریخ ہوگی.

الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور
الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور


Post a Comment

0 Comments