مخدوم اشرف مشن کے سالانہ امتحان کا رزلٹ آن لائن نشر کر دیا گیا ہے. Results of annual examination of Makhdoom Ashraf Mission

مخدوم اشرف مشن کے سالانہ امتحان کا رزلٹ مشن کے آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا ہے... طلبہ مخدوم اشرف مشن نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرکے اپنا اپنا رزلٹ ملاحظہ کریں.

Click here to Download Result Sheet

سردست سالانہ امتحان کا رزلٹ پی ڈی ایف میں ہی اپلوڈ کردیا گیا ہے کیونکہ ویب سائٹ پر ابھی کا جاری ہے، ان شاء اللہ بہت جلد طلبہ اپنا رزلٹ رول نمبر اور تاریخ پیدائش کے ذریعہ ہی دیکھ سکیں گے.

"مخدوم اشرف مشن" نام سے ایک اپلیکیشن بھی پلےاسٹور پر دستیاب ہے خواہش مند حضرات اسے ڈاؤنلوڈ کرکے پوری تفصیلات معلوم کرسکتے ہیں.

Makhdoom Ashraf Mission Pandua Sharif ka results

Results for Annually Examination of Makhdoom Ashraf Mission Pandua Sharif 

مخدوم اشرف مشن کے سالانہ امتحان کا رزلٹ آن لائن نشر کر دیا گیا ہے. Results of annual examination of Makhdoom Ashraf Mission 


Post a Comment

0 Comments