مخدوم اشرف سہ ماہی رزلٹ 2023

مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف مالدہ بنگال میں سہ ماہی امتحان کا رزلٹ آن لائن نشر کر دیا گیا ہے...

نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ کریں اور اپنا نتیجہ ملاحظہ کریں...


واضح رہے کہ مخدوم اشرف مشن میں کل چار امتحانات ہوتے ہیں سہ ماہی، ششماہی، نوماہی اور سالانہ. راوں سال 25 جون 2023 سے 28 تاریخ تک سہ ماہی امتحان منعقد ہوا اور 13 جولائی 2023 کو رزلٹ آن لائن اور آف لائن نشر کردیا گیا ہے...




Makhdoom Ashraf mission Pandua
مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف ، سہ ماہی رزلٹ


Post a Comment

0 Comments