بہت جلد کھولے جائیں گے اسکول اور کالجز حکومت حکومت مغربی بنگال کا بہت بڑا اعلان |
ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی
بنگال میں بھی کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے مسلسل اسکول اور کالجز بند
رہے لیکن اب حکومت بنگال نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے.
کل ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعلی
ممتا بنرجی نے وزارت کے اعلیٰ عہدیداران سے کہا کے مذہبی تہواروں اور اسکول، کالجز
کی صاف صفائی کو مدنظر رکھتے ہوئے15 نومبر 2021 کے بعد اسکول کالجز باضابطہ طور پر
کھول دیئے جائیں.
یہ اعلان مدارس کے اراکین،اساتذہ اور طلبہ کے لئے بھی راحت بخش ہے کہ اب بہت ہی جلد حسب سابق طلبہ اپنی اپنی درسگاہوں میں جا کر دینی و دنیاوی تعلیم حاصل
. کرپائیں گے
0 Comments