کوئی بھی ایسا اسمارٹ فون جس کے پاس اینڈرائیڈ OS 4.1 اور اس سے اوپر اورiOS 10 اور اس سے اوپر کا سپورٹ ہو صرف وہی لوگ واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے۔
فیس بک کی ملکیت والی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے مبینہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دن میں کئی اسمارٹ فونز پر کام کرنا بند کر دے گی۔
ایک اعلان میں،واٹس ایپ نے کہا ہے کہ یہ ایپ اینڈرائیڈ(Android) اور(ios) آئی او ایس دونوں کے پرانے ورژن میں سپورٹ نہیں کرے گی۔ کوئی بھی ایسا اسمارٹ فون جس میں اینڈرائیڈ او ایس 4.1 اور اس سے اوپر اور آئی او ایس 10 اور اس سے اوپر کا سپورٹ والا موبائل ہی میسجنگ ایپ استعمال کر سکے گا۔ تمام اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین موبائل فون کی سیٹنگ تک رسائی کے ذریعے سافٹ ویئر کے ورژن کو بھی چیک کر سکتے ہیں۔
اسمارٹ فونز کی مکمل فہرست یہ ہے جن میں واٹس ایپ یکم نومبر سے کام کرنا بند کردے گا۔
Apple
- iPhone 6S
- iPhone 6S Plus
- Apple iPhone SE
Samsung
- Samsung Galaxy Trend Lite
- Galaxy SII
- Galaxy Trend II
- Galaxy S3 mini
- Galaxy Core
- Galaxy Xcover 2
- Galaxy Ace 2
LG
- LG Lucid 2
- Optimus L5 Dual
- Optimus L4 II Dual
- Optimus F3Q
- Optimus F7
- Optimus F5
- Optimus L3 II Dual
- Optimus F5
- Optimus L5
- Optimus L5 II
- Optimus L3 II
- Optimus L7
- Optimus L7 II Dual
- Optimus L7 II
- Optimus F6
- Enact
- Optimus F3
- Optimus L4 II
- Optimus L2 II
- Optimus Nitro HD and 4X HD
ZTE
- ZTE Grand S Flex
- Grand X Quad V987
- ZTE V956
- Grand Memo
- Huawei Ascend G740
- Ascend D Quad XL
- Ascend Mate
- Ascend P1 S
- Ascend D2
- Ascend D1 Quad XL.
0 Comments