Admission Form of Makhdoom Ashraf Mission Pandua Sharif Malda

جو طالب "مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف،مالدہ" میں داخلہ لینے کا خواہشمند ہے وہ اس لنک پر کلک کرکے داخلہ فارم ڈاؤنلوڈ کرے اور اردو و انگریزی میں سارے کالم کو پر کرکے 9/شوال المکرم 1443ھ مطابق 11/مئی 2022 عیسوی تک "آفس مخدوم اشرف مشن" میں جمع کردے پھر 10/شوال المکرم 1443ھ مطابق 12/مئی 2022عیسوی کو ٹسٹ امتحان ہوگا، ٹسٹ امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد داخلہ منظور کیا جائے گا۔ 

نوٹ:

داخلہ فارم آفس سے بھی براہ راست حاصل کر سکتے ہیں، اور ڈاؤنلوڈ کر کے بھی استعمال کرسکتے ہیں، آفس سے حاصل کرنے کی صورت میں اسی وقت ایک سو روپے کی رسید کٹانی ہوگی۔اور ڈاؤنلوڈ کرنے کی صورت میں جمع کرتے وقت ایک سو روپے کی رسید کٹانی ہوگی!


ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے دئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کریں.

Admission Form of Makhdoom Ashraf Mission Pandua Sharif Malda
Admission Form of Makhdoom Ashraf Mission Pandua Sharif Malda
Click here to Download


Uploaded by Chand Ali Qamar Jameyee 

 

Post a Comment

0 Comments