مخدوم اشرف مشن کے ٹیسٹ امتحان کا نتیجہ آج 2 تاریخ بروز منگل شائع کیا گیا....
Test Examination Of Makhdoom Ashraf Mission Pandua Sharif |
نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ کریں اور اپنا نتیجہ ملاحظہ کریں...
Test Examination Result Of Makhdoom Ashraf Mission
نوٹ : صرف کامیاب طلبہ کے نام لسٹ میں موجود ہیں..
اعلان : جو طلبہ کامیاب ہیں وہ 7 مئی تک مخدوم اشرف مشن پہنچ کر داخلہ کی کارروائی مکمّل کریں.
داخلہ کے لئے نیچے دئیے گئے دستاویزات لازمی ہیں.
(1): آدھار کارڈ
(2): برتھ سرٹیفکیٹ
(3): ٹرانسفر سرٹیفکیٹ. (T.C)
![]() |
Documents for Admission |
0 Comments