مخدوم اشرف مشن میں عاشورہ کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مخدوم اشرف مشن میں عاشورہ کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
مخدوم اشرف مشن میں عاشورہ کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔


 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برلاتہ 

تمام طلبہ مخدوم اشرف مشن کو یہ اطلاع دی جا تی ہے کہ صدر المدرسین حضرت مفتی عبد الودود مصباحی نے یہ اعلان کیا ہے: کہ رواں سال (1443)محرام الحرام میں جمعہ اور سنیچریعنی دسویں اور گیارہوں تاریخ کوعمومی چھٹی رکھی جائے گی۔ لہذا جمعرات کو کلاس ختم ہونے کے بعد آن لائن کلاسز کی لنک اتوارکی صبح بھیجی جائے گی۔


اس کے علاوہ سربراہ اعلیٰ مخدوم اشرف مشن (تاج الاولیاء حضرت سید جلال الدین اشرف اشرفی جیلانی ادام اللہ عمرہ)کے حکم سے سہ روزہ آن لائن پروگرام بنام ذکر شہدائےکربلا منعقد کیا جائے گا،یہ پروگرام 8،7 اور 9 محرام الحرام مطابق 19،18،17 اگست کو مخدوم اشرف مشن کی جانب سے یوٹیوب اور فیسبک پر لائیو نشر کیا جائےگا۔

اس لایئو ٹرانسمشن(پروگرام)کی قیادت شہزادہ حضور تاج الاولیاء حضرت علامہ و مولانا سید اوحد الدین معاذ اشرف فرمائیں گے۔مخدوم اشرف مشن کے ماہر اساتذہ کے نایاب خطابات کے ساتھ ساتھ ہونہارطلبہ کی مدھ بھری اور دلگداز آوازوں سے ان شاءاللہ محفل کی رونق میں چار چاند لگ جائے گی۔



Post a Comment

2 Comments